مس کنڈکٹ کا الزام‘ گورنمنٹ ملت ہائی سکول نیو ملتان کے ایس ایس ٹی جمیل سبحانی کو سرنڈر کردیاگیا
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ ملت ہائی سکول نیو ملتان کے پرنسپل منصور خان نے مس کنڈکٹ کے الزام میں ایس ایس ٹی جمیل احمد سبحانی کو سرنڈر کرکے ڈی ای او سیکنڈری ملتان آفس بھجوا دیا۔ جمیل سبحانی کو اس سے قبل بھی سرنڈر کرکے محکمہ تعلیم دفتر بھجوایا جا چکا ہے۔