انٹر کلب کر کٹ چیمپئن شپ
حیدرآباد( پ ر ) حیدرآباد ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر شکیل ا حمد قریشی نے ڈی سی اے حیدرآباد سے الحاق کرکٹ کلبز کے صدور و سیکریٹریز کو مطلع کیا ہے کہ ڈی سی اے حیدرآباد کے تحت 26نومبر سے انٹر کلب کرکٹ چیمپیئن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کے لیے ٹورنامنٹ کے قوانین اور ڈراز کی کاپی ٹیموں کو مہیا کردی گئی ہے۔