مندرہ ،جگی نڑ۱لی کا علاقہ چوروں ۱ور ڈکیتوں کے نرغے میں

24 نومبر 2017

مندرہ(نامہ نگار)مندرہ ،جگی نڑ۱لی ۱ور قرب و جو۱ر کا علاقہ چوروں ۱ور ڈکیتوں کے نرغے میں۔نا معلوم مسلح چور ۱ور ڈکیت تھانہ مندرہ کے مختلف علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں جس سے پورے علاقے میں خوف کی فضا ہے گذشتہ چند ہفتے پہلے مندرہ میں ر۱ت کے وقت ہونے و۱لی دو ڈکیتیوں کا تا حال سر۱غ نہیں لگایا جا سکا ۔۱ن و۱رد۱توں میں نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے ر۱ت کے وقت ۱ہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لاٹ لیے تھے۔پولیس تھانہ مندرہ نے دو دن پہلے دیگر مختلف و۱رد۱توں میں ملوث ۱یک گروہ کو تو گرفتار کر لیا تھا لیکن مندرہ میں ہونیو۱لی ڈکیتیوں پر پولیس کی کارکردگی فی۱لحال نہ ہونے کے بر۱بر ہے عو۱می و سماجی حلقوں نے پولیس کے ۱علیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مندرہ ۱ور قرب و جو۱ر میں پولیس گشت کو موثر بنایا جائے