ملک عرفان اصغر پنجاب ایجو کیٹر ز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر منتخب

24 نومبر 2017

کھیوڑہ (نامہ نگار) پنجاب ایجو کیٹر ز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے انتخابات میں تحصیل پنڈدادنخان کھیوڑہ سے تعلق رکھنے والے ملک عرفان اصغر شاہین گروپ بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔انتخابات کی نگرانی پنجاب ایجوکیٹر ز ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری صفدر نے کی عوامی سماجی حلقوں کا منتخب صدر اور ان کی تمام کابینہ کو مبارک باد دی ہے 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...