حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں غم و غصہ

24 نومبر 2017
حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں غم و غصہ

دہلی (اے ایف پی) جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں غم و غصہ پایا جاتا ہے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان راویش کمار نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا پاکستان غیر ریاستی عناصر کو تحفظ دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے یاد رہے امریکی دبا¶ پر حافظ سعید کو جنوری میں نظر بند کر دیا گیا تھا۔

بھارت/ غم و غصہ