مصطفی کمال سے عامر سعید کی ملا قات اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی

24 نومبر 2017

کراچی ( خصوصی رپو رٹر ) لا ہور ہا ئی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سیکر یٹری جنر ل عامر سعیدی راں نے پاکستان ہا ئو س میں پی ایس پی کے چیئر مین سید مصطفی کما ل ،صدر انیس قائم خا نی سے ملا قات کی ۔ ملا قات میں ملک کی مو جو دہ سیا سی صو رتحا ل پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا اور 9 دسمبر کو لا ہور میں ہونے والی آل پاکستان پو لیٹیکل پا رٹیز کانفر نس میں شر کت کی دعوت دی ۔ کا نفرنس میں شرکت کی یقین دہا نی کرائی اس مو قع پر رضا ہا رون ، افتخا ر رندھا ، اور دیگر ذمہ داران بھی مو جو د تھے ۔ 

مصطفی کما ل سے ملا قا ت