نالے میں گرنے والے 11سالہ ریحان کی لاش مل گئی

24 نومبر 2017

کراچی( کرائم رپورٹر) بفرزون کے علاقے کے بی آر اسکیم میں نالے میں ڈوبنے ولے بچے کی لاش مل گئی۔ 11 سالہ ریحان بدھ کی شام نالے میں گرا تھا جس کی تلاش شروع کردی گئی تھی اور ریسکیو آرپریشن میں پاک بحریہ کے غوطہ غوروں نے بھی حصہ لیا تھا اور جمعرات کی دوپہر کمسن ریحان کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

لاش مل گئی