سپر یم کو رٹ کے دو بنچ کراچی میں اہم مقدما ت کی سماعت کر ینگے
کراچی ( وقائع نگا ر) سپر یم کو رٹ کے دو بنچ 4 دسمبر سے8 دسمبر تک کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سما عت کر یں گے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثا قب نثار کی سر براہی میں بھی ایک بینچ کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سما عت کر ے گا ۔