مر دم شماری کے5 فیصد رہا ئشی بلا کس کا آڈٹ فوری کر ایا جا ئے ، فاروق ستا ر
کراچی ( خصوصی رپو رٹر ) متحدہ قو می مو ومنٹ پاکستا ن کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مطا لبہ کیا ہے کہ مشترکہ مفا دات کو نسل مر دم شماری میں بے ضا بطگیو ں کی شکا یات کے ازالے کیلئے ایم کیو ایم کی تجو یز کے تحت 5 فیصد رہا ئشی بلا کس کے آڈٹ کو فی الفور شروع کر وائے ، ڈاکٹر فاروق ستار ن کہا کہ ہماری خو اہش تھی کہ مردم شماری اور خانہ شماری میں سنگین ب ضا بطگیو ں کی نشاندہی کیلئے ایم کیو ایم مشترکہ مفادات کو نسل کے سا منے اپنا مقدمہ رکھ پاتی تا ہم حکو متی اکا برین کی یقین دہا نیوں کے با وجو د ایسا نہیں کیا گیا ۔ انہو ں نے کہا کہ اب ہماری تو قع ہے کہ مردم شماری جیسے انتہائی اہم اورحسا س مسئلے سے خدشات اور بد گمانی کے دل ہٹا نے کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں با لخصوص جن اضلا ع کی شکا یا ت سنگین ہیں کہ5 فیصد رہا ئشی بلا کس کے آڈٹ کا سلسلہ جی الفور شروع کر دیا جا ئے ۔
فاروق ستار