ٹی سی ایس دواوریکل کلائوڈ کمپیوٹنگ سسٹمز متعارف

24 نومبر 2017

کراچی (کامرس رپورٹر) ٹی سی ایس پاکستان کی پہلی لاجسٹکس اور کوریئر کمپنی ہیجس نے اپنے اندرونی انفرااسٹرکچر میںواوریکل کلائوڈ کمپیوٹنگ سسٹمز کے دو سسٹم یکجا متعارف کرائے ہیں۔180 سے کم دنوں میں ، کراچی میں ٹی سی ایس ہیڈ کوارٹرمیں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ اور اوریکل نمائندوں کی ٹیم نے ، سیلز اور ویئر ہائوس منیجمنٹ پراسیس کے لئے اس سلسلے میںسسٹمز کو کامیابی سے متعارف کیا۔منیجنگ ڈائرکٹر ٹی سی ایس، سلمان اکرم نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ اور اوریکل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا :’’ہم صارفین کی توقعات سے بڑھ کر خدمات دینا چاہتے ہیں، اور اسی لئے ہم ٹیکنالوجی کے اس فرق کو ختم کرنے میں سب سے آگے رہنا چاہتے ہیں، لہٰذا ان دونوں نظاموں کے ساتھ چلنا ٹی سی ایس کے امور میں ایک اہم قدم ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...