سونا فی تولہ 350روپے مہنگا

24 نومبر 2017

کراچی(کامرس رپورٹر)مقامی سطح پرفی تولہ سونا 350روپے مہنگاہوگیا، جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت53950روپے سے بڑھ کر54300 روپے اور دس گرام سونے کی299روپے اضافے سے 46243روپے سے بڑھ کر 46542 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 810روپے کی سطح پرمستحکم رہی۔