ایپکا کا مظاہرہ

24 نومبر 2017

کراچی (خصوصی رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن نے کامرس ڈویژن کے ذیلی ادارے انٹیلکچول پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان کے ما تحت رجسٹری ملازمین کے ساتھ متعصبانہ اور غیر منصفانہ عمل کے خلاف مظاہرہ کیاگیا اس موقع پر کراچی ڈویژن کے صدر شریف زادہ ‘ عبدالقدوس شیخ چیئرمین پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ ‘ شبیر احمد چیئرمین ایجوکیشن کراچی کے علاوہ آئی پی اور رجسٹری کے جنرل سیکریٹری رائواکرم ‘ شہر وز مغل ‘ عابد اصغر ‘ذوالفقار گجرو دیگر نے خطاب کیا ۔