نواز لیگ کے رہنماء ملک ریاض کی چچی کا سوئم

24 نومبر 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک ریاض کی چچی کا سوئم ہوا مرحومہ گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں۔ سوئم میں مسلم لیگیوں‘ ٹرانسپورٹرز اور عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔