دوروزہ انٹر ٹینمنٹ کا نفرنس کل سے ہوگی

24 نومبر 2017

کراچی ( پ ر ) انٹر ٹینمنٹ صنعت کی سب سے بڑی کا نفرنس فو کس پی کے اس سا ل 2017 ء میںدوبا رہ منعقد کی جا رہی ہے ، اس کا اعلان فو کس پی کے کی با نی اور چیئرپر سن عتیقہ اوڈھو نے دوسرے ایڈیشن پر ہو نے والی پر یس کانفرنس کے مو قع پر کیا ۔ فو کس پی کیی دوسرا ایڈیشن اس سال 25 اور26 نو مبر کو اقراء یو نیو رسٹی میں ہوگی۔