کورنگی سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

24 نومبر 2017

کراچی (کرائم رپورٹر) کورنگی میں نامعلوم افراد نے نوزائیدہ بچے کو گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا۔ بچے کی لاش جمعرات کی صبح کوسٹ گارڈ ہیڈ کوارٹرز کے قریب سے ملی جسے چھیپا کے رضاکاروں سے سپرد خاک کر دیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...