صحافی ادیب احمد شکیل علالت کے باعث اسپتال میں داخل، دعائے صحت کی اپیل

24 نومبر 2017

کراچی(خصوصی رپورٹر) معروف صحافی اور ادب نواز شخصیت احمدشکیل مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ احمد شکیل کے اہل خانہ نے احباب سے ان کے لئے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔

دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر ) معروف صحافی اور کالم نگار فاروق حارث العباسی انجیکشن اور میڈیسن ...