جی ایم پی ٹی وی کراچی نے مزاحیہ فنکار ماجد جہا نگیر کی عیادت کی
کراچی ( کلچرل رپورٹر ) جنر ل مینجر کراچی مر کز محمد امین میمن نے وزیر مملکت برائے اطلا عات و نشریا ت مریم اورنگزیب کی جا نب سے پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور مزاحیہ فنکا ر ما جد جہا نگیر جو ان دنو ں شدید علیل ہیں کی عیادت کر تے ہو ئے انہیں گلدستہ پیش کیا۔