گورنر سندھ محمد زبیر کی پیر اظہر علی ہمدانی سے تعزیت

24 نومبر 2017
گورنر سندھ محمد زبیر کی پیر اظہر علی ہمدانی سے تعزیت

کراچی(وقائع نگار) گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان علماءمشائخ کونسل کے رکن پیر اظہر علی ہمدانی کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھرجاکر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ‘درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...