افسر شاہی....ظفر علی راجا

24 نومبر 2017

کرپشن سے جو آلودہ ہوئے ہیں

اسی آلودگی کو کھو رہے ہیں
عوامی ناقدوں سے چُھپ چُھپا کر
پجامے اپنے اپنے دھو رہے ہیں