گہرا عظمی کی کتا ب’’ ابا ل خا طر‘‘ کی تقریب رونمائی آج ہوگی

24 نومبر 2017

کراچی ( کلچر ل رپو رٹر) آرٹس کو نسل کراچی کی ٹاک شو کمیٹی کے تحت گہراعظمی کی کتا ب’’ ابا ل خا طر‘‘ کی تعارفی تقریب جمعہ 24 نو مبر شا م6 بجے گرائو نڈ فلو ر پر ہوگی ۔ صدارت پر وفیسر سحر انصاری کریںگے مہمان خصوصی دوست محمد فیضی ہو ں گے شر کاء گفتگو کر نے والو ں میں محمد احمد شاہ ، ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی ، رضوان صدیقی ،تاجدار عادل شامل ہیں ۔