جرمنی: چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
فرینکفرٹ (این این آئی)اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے فرینکفرٹ جرمنی میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش’’آئی ڈبلیو اے اینڈ آئوٹ ڈور کلاسکس‘‘ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے 6 دسمبر تک درخواستیں طلب کرلی۔