وحید مراد کی برسی سادگی سے منائی گئی Nov 24, 2012 6:48 AM, November 24, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی 29ویں برسی گذشتہ روز سادگی سے منائی گئی۔ محرم الحرام کی وجہ سے ان کی برسی کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد ایک ہفتہ قبل کر لیا گیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+