سیدنور نے ”پہلی محبت“ کے نام سے فلم شروع کر دی Nov 24, 2012 6:35 AM, November 24, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسازو ہدایت کار سیدنور نے ”پہلی محبت“ کے نام سے اردو فلم شروع کی ہے۔ فلم کے سکرپٹ پر کام ہو رہا ہے۔ فلم کا میوزک موسیقار واجدعلی نوشاد ترتیب دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+