گینی ملر ورلڈ ہاکی فیڈریشن کے جنرل منیجر تعینات Nov 24, 2012 6:22 AM, November 24, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ ہاکی فیڈریشن نے گینی ملر کو نیا جنرل منیجر تعینات کیا ہے۔ وہ ورلڈ ہاکی فیڈریشن کے ہائی پرفارمنس حکمت عملی اور قومی ٹیموں کے پروگراموں پر عملدرآمد کرائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+