شیخوپورہ: ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر 3 موٹرسائیکل سوار جاں بحق
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) فےصل آباد روڈ کھارےانوالہ کے قرےب موٹر سائےکل سوار 3 افراد ٹرےکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گئے۔ موٹر سائےکل سوار اعجاز، اشفاق اور سےرت کسی فوتگی پر جا رہے تھے۔ تھانہ بھکھی پولےس نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاءکے حوالے کر دی ہےں۔ بتاےا جاتا ہے کہ تینوں سڑک کے کنارے کھڑی ٹرےکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔