یونیورسٹی آف لاہور سٹی کیمپس کی گریجوایشن تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر)ےونیورسٹی آف لاہور سٹی کیمپس کی گریجوایشن تقریب ےونیورسٹی کیمپس میں منعقد کی گئی، جس میں چیئرمین ےونیورسٹی آف لاہور ایم اے رﺅف،ریکٹر ڈاکٹر سلیم شجاع اور ڈین سکول آف اکاﺅنٹینسی اینڈ فنانس محمد مقبول نے خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی مجاہد ایشیائی سابق صدر انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹینٹس پاکستان نے طلباءو طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔اس موقع پر مہمان خصوصی مجاہد ایشیائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ےہ نہایت مسرت کی بات ہے کہ لاہور ےونیورسٹی کا شمار دنیا کی 500 بہترین ےونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔