گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر دکانداروں کو ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانہ
لاہور (خبر نگار) ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران 550 دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر 136 دکانداروں کے چالان کےے جنہیں 1,14,100 روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور 4 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔