کوٹ عبدالمالک میں مسلح افراد کا بیلف پر تشدد Nov 24, 2012 4:31 AM, November 24, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب (خاکی) میں مسلح افراد نے حملہ کر کے بیلف کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے نواز وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+