دریاﺅں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(این این آئی)دریاﺅں اور آبی ذ خائر میںپانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 24100کیوسک‘ اخراج66000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9000‘ اخراج9000‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد8600‘ اخراج30000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7500اور اخراج2500ہے ۔ جناح بیراج پانی کی آمد76900‘ اخراج70400‘ چشمہ آمد65000‘ اخراج57000‘ تونسہ آمد50700‘ اخراج38800‘پنجندآمد3800‘ اخراج NIL‘گدو آمد39400‘ اخراج33600‘سکھر آمد32300‘ اخراج4700اور کوٹری بیراج پر آمد 7380‘ اخراج NIL رہا ۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1489.69فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘ منگلا میںقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1242.00 ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح639.40فٹ‘ڈیڈ لیول637.00فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔