انتظامیہ ناکامیاں چھپانے کی بجائے مسائل حل کرے: طلباءپنجاب یونیورسٹی
لاہور(سٹاف رپورٹر ) پنجاب ےونےورسٹی لاہور کے طلباءوطالبات نے انتظامےہ کی پرےس کانفرنس کے ردعمل مےں اپنا مو¿قف پےش کرتے ہوئے کہا کہ انتظامےہ اپنی ناکامےوں کو چھپانے پر جتنا پےشہ خرچ کر رہی ہے، وہی طلبا ءکے مسائل حل کرنے مےں صرف کر دے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہےں۔ انتظامےہ کا ےہ کہنا کہ ٹےوےشن فےس مےں اضافہ نہےں کےاگےا بلکہ ےونےورسٹی کے اخراجات بہت زےادہ ہےں تو طلبہ ےہ سوال کر تے ہےں کہ ےونےورسٹی کو ملنے والا فنڈکہاں صرف ہورہا ہے، ےونےورسٹی انتظامےہ کے پاس 60 بسےں ہےں لےکن طلبہ کے لئے تو صرف 45 ہےں باقی انہی کے بچوں کے لئے ہےں۔ 35000 طلبہ کے لئے ےہ بسےں تب کافی ہو سکتی ہےں، جب 800 طلباءاےک بس ہی مےں ٹھو نس دےئے جائےں، اہل مسند کبھی طلباءکو پوائنٹس مےں سفر کر تے دےکھےں گے تو اندازہ لگا لےں گے کہ ےہ سہولت کافی ہے ےا نا کافی۔ پچھلے 25 سال سے کوئی نےا ہوسٹل نہےں بنا، طلبہ اور خاص طور پر طالبات کو بھیڑ بکرےاں کی طرح کامن رومز اور سپورٹس رومز مےں رکھا گےا ہے، مسائل حل نہ کئے گئے تو 29 نومبر کو وی سی آفس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔