تاریخ گواہ ہے صوفیائے کرام نے ہمیشہ امن کی بات کی: سمیع اللہ نوری
لاہور( خصوصی نامہ نگار)نیومسلم فورم میں پیر محمد سمیع اللہ نوری نے کہا کہ اہلسنّت کے اکابرین کے نقش قدم پر چلنے سے دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے، تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ صوفیاءکرام نے ہمیشہ امن کی بات کی، ایک مخصوص سوچ نے پوری دنیا میں اسلام کو بدنام کر رکھا ہے، نومسلم صوفیاءکرام کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کریں۔