تلاش ورثا
لاہور (پ ر) ایک نعش گنگارام ہسپتال کی ایمرجنسی سے ملی ہے جس نے سبز رنگ کی ٹی شرٹ اور سیاہ رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے نشئی معلوم ہوتا ہے عمر 35، 30 سال ہے۔ اس کے بارے میں فیاض الحق ایس آئی فون 03008845256 تھانہ سول لائن 04299200561 پر رابطہ کریں۔