وینزویلا 2فوجی طیارے کرتب دکھانے کے دوران آپس میں ٹکرا گئے، پائلٹ ہلاک
کراکس (آن لائن) وینزویلا کے دو فوجی طیارے فضاءمیں کرتب دکھانے کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ اپنے طیارے کو آبادی والے علاقوں سے دور لے جاکر گرانے کے دوران ہلاک ہوگیا۔