ممبئی: فیس بک پر بال ٹھاکرے کے متعلق تبصرہ کرنیوالی لڑکیاں بری
ممبئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں ”فیس بک“ پر بال ٹھاکرے سے متعلق تبصرہ کرنے والی دونوں لڑکیوں کو بری کردیا گیا جبکہ ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا امکان ہے، ڈی جی پی مہاراشٹر پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کےخلاف کارروائی ہو گی۔