واپسی کا عمل 26نومبر کو دوبارہ شروع ہو گا: یو این ایچ سی آر
پشاور (نوائے وقت نیوز) افغان مہاجرین کا رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل 26نومبر سے دوبارہ شروع کیا جائیگا۔ ترجمان یو این ایچ سی آر قیصر آفریدی کے مطابق اس سال تقریباً 70ہزار افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔