Waqt News
Friday | December 01, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو
  • زارا نور عباس کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
  • پتہ ہے پاکستان میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں: بلاول بھٹو
  • موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
  • علی امین گنڈا پور کاسابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

شادی کی انگوٹھی 13 سال بعد مل گئی

May 24, 2023 | 12:40 12:40 PM, May 24, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 شادی کی انگوٹھی 13 سال بعد مل گئی

گمشدہ چیزیں اکثرمل جاتی ہیں لیکن امریکی ریاست مینیسوٹا کی رہائشی خاتون جیسا اتفاق کم ہی کسی کے ساتھ ہوتا ہوگا جنہیں ایک نہ دو بلکہ پورے 13 سال بعد ٹوائلٹ میں بہادی جانے والی انگوٹھی پھرسے مل گئی۔انڈیپینڈنٹ یوکے میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ 71 سالہ خاتون میری سٹرینڈ کی شادی کی انگوٹھی تھی جو انہوں نے غلطی سے ٹوائلٹ میں بہا دی تھی۔انگوٹھی سٹرینڈ کو انکے شوہرڈیوڈ نے 2010 میں شادی کی33ویں سالگرہ کے موقع پربطور تحفہ دی تھی تاہم سائز صحیح نہ ہونے کی بنا پر چند ماہ بعد انگوٹھی ٹوائلٹ میں گرگئی تھی، اس جوڑے کی شادی کو 46 سال گزرچکے ہیں۔رواں ہفتے روجرز کے علاقے میں خاتون کو میٹروپولیٹن کونسل آفس میں سونے اور ہیرے کی انگوٹھی واپس دیے جانے پر بےساختہ ردعمل میں اُن کا کہنا تھا، ’او خُدایا، یہ تو میری انگوٹھی ہے‘۔گمشدگی سے برآمدگی تک کا سفرطے کرنے والی یہ انگوٹھی میٹروپولیٹن کونسل کا گندے پانی صاف بنانے والے کارکنوں کو مارچ میں ایک پلانٹ میں کام کے دوران چھینی اور کلیمپ کے ساتھ گندگی میں دبی ملی تھی۔بعد ازاں سیکڑوں افراد نے دعویٰ کیا کہ یہ ان کی ملکیت ہے تاہم پرانی تصاویر اور جیولر پال ہارٹکوسٹ کی مدد سے کونسل بالآخر انگوٹھی کی اصل مالکن تلاش کرنے میں کامیاب رہی۔انگوٹی خاتون کی بیٹی نے ٹی وی پر اس وقت دیکھی جب ڈبلیو سی سی او ٹیلی ویژن پر کونسل کے عہدےداروں سے متعلق ایک خبرنشرکی جارہی تھی اور وہ پُرامید تھے کہ انگوٹھی کے اصل مالک کی تلاش میں کامیاب ہوجائیں گے۔میری سٹرینڈ کے مطابق، ’ میری بیٹی نے فون پرکہا کہ ماں آپ کبھی یقین نہیں کریں گی لیکن میں نے ابھی فرینک ویسلارو کو آپکی انگوٹھی سے متعلق دیتے دیکھا ہے’۔انگوٹھی کے گرنے سے متعلق وضاحت دینے والی خاتون نے کہا کہ یہ انہین ڈھیلی تھی ، وہ اپنے ہاتھ دھو رہی تھیں اور آگے بڑھ کرفلش چلایا تو دیکھا کہ انگوٹھی پانی میں گرکرگھومنا شروع ہو گئی اور ساتھ ہی بہہ گئی۔سٹرینڈ کے شوہرجو سینیٹری کا کاروبارکرتے ہیں، نے بھی انگوٹھی تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ انہوں نے بتایا کہ، ’ہم نے کیمرہ پانی کے پائپ میں ڈالا اور گندے پانی میں استعمال ہونے والا یہ کیمرہ 200 فٹ نیچے تک گیا تھا تاہم ہمیں کچھ بھی نظر نہ آیا اور پھر ہم انگوٹھی کو بھول بھال گئے‘۔گو طویل عرصے تک گندے پانی میں رہنے کے باعث فی الحال یہ انگوٹھی اس قابل نہیں کہ اسے پہنا جاسکے تاہم خاتون کو خوشی ہے کہ انگوٹھی واپس مل گئی اور اب وہ اسے ٹھیک کروالیں گی۔13سال تک گندے پانی میں رہنے کے بعد اگرچہ انگوٹھی کی حالت ایسی نہیں کہ اسے پہنا جا سکے، لیکن سٹرینڈ کا کہنا تھا کہ ’بس انہیں خوشی ہے کہ انگوٹھی انہیں واپس مل گئی کیوں کہ آپ اسے ٹھیک کروا سکتے ہیں۔‘سٹرینڈ ماضی میں بھی اپنی چیزیں گم کرتی رہی ہیں جن میں انگوٹھی بھی شامل ہے، واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اس سے قبل خاتون نے منگنی کی انگوٹھی اور ایک پانچ نیلم جڑی انگوٹھی بھی گۃم کردی تھی جو انہوں دفتری ساتھیوں نے کرسمس پر بطور تحفہ دی تھی۔

ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان کے ”گھر“ ...

    Nov 30, 2023
  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    Dec 01, 2023
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • ہونڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی

    Nov 30, 2023 | 15:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    Dec 01, 2023 | 13:23
  • چیف جسٹس کا خود کو ملی لگژری گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

    Dec 01, 2023 | 13:09
  • شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

    Dec 01, 2023 | 13:05
  • چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف درخواست ...

    Dec 01, 2023 | 12:59
  • خدیجہ شاہ نظر بندی کیس اور توہین عدالت کا معاملہ

    Dec 01, 2023 | 12:50
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    Dec 01, 2023
  • نواز شریف بری ہو گئے

    Dec 01, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Dec 01, 2023
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • قدرت اللہ چوہدری کی یاد میں!!!!!

    Nov 30, 2023
  • 1

    میاں نواز شریف کی بریت اور نظامِ عدل پر اٹھتے سوالات

  • 2

    کویت کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدے

  • 3

    رحیم یار خان: ڈاکوو¿ں کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

  • 4

    پاکستان کے لئے عالمی بنک کی چشم کشا رپورٹ کا اجراء

  • 5

    انتخابات پر شکوک و شبہات کی کوئی گنجائش نہیں

  • 1

    جمعة المبارک 16جمادی الاول  1445ھ،یکم دسمبر 2023ئ

  • 2

    جمعرات 15جمادی الاول  1445ھ، 30نومبر 2023ئ

  • 3

    بدھ 13جمادی الاول  1445ھ، 29نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  سپہ سالار کا پہلا سال 

    Dec 01, 2023
  •  ”اچھا مسلمان۔ اچھا پاکستانی“ 

    Dec 01, 2023
  •  پاکستان میں دہشت گردوں کے زیراستعمال امریکی ...

    Dec 01, 2023
  •  بَعداَزخدا 

    Dec 01, 2023
  •  رستے میں پسندآگئی کیوں منزل ِ مرگ

    Dec 01, 2023
  • پیپلزپارٹی کانیئرتاباں… سیدنیئرحسین بخاری 

    Nov 30, 2023
  • خود ساختہ انسانی مسائل کا حل فطرت میں ہے موجود 

    Nov 30, 2023
  • توحید کی آواز (تبصرہ)

    Nov 30, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

       اصحاب کہف(۱) 

  • 2

     امر با لمعروف و نہی عن المنکر 

  • 3

     حسن اخلاق

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعانت

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    آفتاب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    روشن

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group