Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا
  • سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

سہارنپور، تحریک پاکستان اور خانوادہ نثار احمد نثار

May 24, 2023 9:53 AM, May 24, 2023
  • حکیم سید محمد محمود سہارنپوری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سہارنپور، تحریک پاکستان اور خانوادہ نثار احمد نثار

 حکیمانہ …حکیم سید محمد محمود سہارنپوری

Hakimsahanpuri@gmail.com

 محبت‘ اپنائیت اور ارادت وعقیدت کی گھٹی کے ساتھ سہارنپور سے جڑے خانوادے وطن دوستی‘  انسان دوستی اور اسلام دوستی میں جس عروج پر پہنچتے ہیں، وہ باتیں اور وہ داستانیں ضرب المثل کی طرح خوشبوئیں بکھیر رہی ہیں۔ حکیم سروسہانپوری اور محترم نثار احمد نثارؒ نے آل انڈیا مسلم لیگ کا حصہ بن کر تحریک پاکستان ‘ قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کے لیے اپنے اجداد کے ساتھ مل کر خدمات اور ہمدردی کے جو چراغ جلائے ان کی روشنی سے آج بھی استفادہ کیا جارہا ہے۔

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

6 مئی  2023ء کی شام انجمن فیض السلام میں پاسبان وطن فاؤنڈیشن کی طرف سے اپنے اعزاز میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا تھاکہ ان کے مرحوم والد اور حکیم سروسہانپوریؒ کی دوستی اور نیاز مندی کا پورا شہر واقف رہا۔ دونوں محترم ہستیاں مرتے دم تک تبلیغ ،اصلاح اور خدمت انسانیہ کے میدانوں کی مسافر رہیں۔ خوشی اس بات کی ہے کہ سہارنپوری کی دونوں معزز خاندانوں کی دوستی اور تعلق نے تیسری نسل کو اپنے سحر میں لیا ہوا ہے۔ انشاء اللہ محبت‘ اپنائیت ‘ احترام اور اخلاص کا یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا…ڈاکٹر جمال ناصر کو راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پاکستان بھر میں کسی تعارف کی احتیاج نہیں وہ جہاں اور جس پوزیشن  پر رہے سماج کی خدمت اور شہریوں  کی فوذوفلاح میں سرگرم رہے۔ مقام شکر ہے کہ اللہ پاک نے انہیں وزارت کا منصب عطاء کیا۔ پنجاب میں عبوری حکومت کے نگران وزیر صحت کی حیثیت سے صرف 90 دن میں ڈاکٹر صاحب نے کئی سالوں کے کام تکمیل سے قریب کر دیئے۔ نالہ لئی کی صفائی کے لیے 60 کروڑ کی رقم مختص کرانا‘ شہر میں نئے قبرستانوں کے لیے اراضی مختص کروانا‘ راولپنڈی کے داخلی راستوں کے لیے لنک روڈ کی تعمیر ‘ پریس کلب میں مستقبل طبی یونٹ کا قیام‘ ہسپتالوں کے ایمرجنسی شعبہ جات میں ادویات کی 24 گھنٹے دستیابی اور پولیس اصلاحات ڈاکٹر جمال ناصر کے بڑے اور مثالی کارنامے ہیں۔ پاسبان وطن کے غیر معمولی ایونٹ میں چوہدری خورشید انور‘ ڈاکٹر ریاض احمد ( صدر انجمن فیض اسلام) حافظ اقبال رضوی‘ شیخ وحید‘ یسین سیفی‘ محمد رفیق‘ ہارون شیخ‘ چوہدری جمشید‘ ثمینہ شعیب ‘ محمود خان بنگش اور بلاول جاوید ایڈووکیٹ نے درست کہا کہ ڈاکٹر جمال ناصر راولپنڈی کی پہچان تعارف اورعزت ہیں۔ رب کائنات نے تحریک پاکستان کے سرگرم لیڈر نثار احمد نثار کے صاحب زادے ڈاکٹر جمال ناصر جو عزت ‘ جو مقام عطا کیا ہے اس تک پہنچنے میں لمبی مسافت طے کرنا پڑتی ہے۔ اللہ پاک ان کی فلاحی سرگرمیوں کو تکریم کے اعلی درجے پر فائز کرے ‘ آمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

ڈاکٹر جمال ناصر کی زندگی راولپنڈی  اوراہل راولپنڈی کے لیے کھلی کتاب کی طرح ہے جس شان او وقار سے قائداعظمؒ کے عاشق نثار احمد نثار نے زندگی گزاری اسی تکریم اورحشمت سے ڈاکٹرجمال ناصر خدمات کے موتی لٹا رہے ہیں۔ قبلہ محترم نثار احمد نثار کی کتاب (آئوسیچ بولیں) پاکستان کی سیاسی تاریخ کا زندہ  ثبوت ہے، اس کتاب کاایک باب مصنف نے ہمارے والد محترم سے بھی منسوب کیا ہے ۔اس باب میں سہارنپور سے ہجرت ‘تحریک پاکستان کے جلسوں میں شرکت اور حکیم سروسہارنپوریؒ کی خدمات کو ترتیب سے بیان کرکے اپنی اور حکیم صاحب کے مابین محبت وعقیدت کو سند عطا کی ۔ جب بھی ہم اور ڈاکٹرجمال ناصر ملاقات کی چھتری تلے آتے ہیں تو دونوں خاندانوں کی قربت مزید بڑھ جاتی ہے۔ دعا ہے اللہ پاک محبت اور تعلق کی مہکاریں عام ہوتی رہیں جس سے اہل شہر کی مشکلات اور مسائل بتدریح کم ہوتے رہیں ڈاکٹر صاحب کے لیے حسنین نگارش کا ایک شعر

سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

ہر گام پر فرشتوں کے لشکر ہوں ساتھ ساتھ

ہر گام میں تمہاری حفاظت خدا کرے

ڈاکٹر صاحب کی کامیابی اور کامرانی میں جتنا حصہ ان کے والد محترم کا ہے اس کے برابر بلکہ اس سے بڑھ کر کردار ان کی مرحومہ ومغفورہ والدہ (قمرآراء جہاں) کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کی نظریہ پاکستان اور نظریہ اسلام کی چھاؤں میں پرورش (تربیت )کرکے انہیں وطن اور اہل وطن کے لیے قابل فجر اور قابل رشک بنا دیا۔ ڈاکٹر جمال ناصر (بیگم قمر آراء فاؤنڈیشن) کے پلیٹ فارم سے شبانہ روز سماج کی خدمت میں مصروف ہیں، اہل شہر ان خدمات کی معترف رہے گی۔

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حکیم سید محمد محمود سہارنپوری

حکیم سید محمد محمود سہارنپوری

مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    Jun 10, 2023 | 00:39
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    Jun 10, 2023 | 00:27
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

    Jun 09, 2023 | 23:19
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

    Jun 09, 2023 | 23:10
  • سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

    Jun 09, 2023 | 22:58
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group