Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
  • ہمارے پاس پرائیویٹ بلڈرز کی اسکیم جمع ہوئی ہے جو 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بنا کر دیں گے۔ شہباز گِل
  • وزیر اعظم کی ذخیرہ اندوز و منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت
  • گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع ، اداکارہ عفت عمر سمیت 8 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب سے متعلق مبینہ آڈیو، ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ

May 24, 2019 | 20:20 8:20 PM, May 24, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب سے متعلق مبینہ آڈیو، ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ آڈیو اور ویڈیو کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) کی گزشتہ رات منظر عام پر آنے والی مبینہ ویڈیو اور آڈیو پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تبصرہ کیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ چئیرمین نیب کے گزشتہ روز واقعے پر کل رات میں بہت واضح مؤقف دے چکا ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے میں وزیراعظم عمران خان کے 'دوست' کے چینل سے ویڈیو نشر ہونے کے نئے انکشافات کی روشنی میں ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو وزیراعظم اور چیئرمین نیب سے ان سوالوں کے جواب لے اور حقائق عوام کے سامنے لائے۔

پراونشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلی مینٹیشن کمیٹی کا اجلاس

خیال رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے متعلق ایک مبینہ آڈیو جاری کی جس میں ایک شخص (مبینہ طور پر چیئرمین نیب) کو کسی خاتون سے گفتگو کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے جس میں کچھ مقامات پر نازیبا جملوں کا بھی استعمال کیا گیا۔

اس کے علاوہ مذکورہ چینلز نے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص (مبینہ طور پر چیئرمین نیب) کسی خاتون کو گلے لگا کر الوداع کہہ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ٹی وی چینل نے اس آڈیو کلپ میں مرد کی آواز کو چیئرمین نیب کی آواز بتایا تھا، تاہم نیب نے الزامات کی تردید کی اور اسے 'بلیک میلر گروہ کا پروپیگنڈا' قرار دیا۔

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں‘ثروت اعجاز قادری

بیورو کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ 'ان آڈیو کلپس کا مقصد نیب اور اس کے چیئرمین کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے'۔

چیئرمین نیب کی ویڈیو کے پیچھے وزیراعظم کا ہاتھ ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کی ویڈیو پر شہباز شریف کہہ چکے ہیں کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔

شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی، محسن رانجھا اور عباس آفریدی بھی تھے۔

 بی اے اور بی کام پرائیوٹ کے سالانہ امتحانی فار جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 

انہوں نے کہا کہ ایک اینکر کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین نیب نے بہت باتیں کرتے ہوئے یہ کہا کہ ان پر بہت دباؤ ہے اور یہ انکشاف کیا تھا کہ نیب کے پاس ایسے کیسز بھی موجود ہیں جن سے حکومت گر سکتی ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ جس ادارے نے آڈیو اور ویڈیو چلائی وہ ادارہ طاہر خان کا ہے جو عمران خان کے دوست اور مشیر بھی ہیں اور انہوں نے الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی کو فنڈنگ بھی کی تھی۔

شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کیا کہ اس ویڈیو کے تانے بانے وزیراعظم ہاؤس تک پہنچتے ہیں اور ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے وزیراعظم کا ہاتھ ہے۔

جامعہ اردو کا اعلامیہ

انہوں نے ایک مرتبہ پارٹی مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ رول نمبر 244 کے تحت پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے تو اس قومی نوعیت کے مسئلے کی تحقیقات کرے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف 27 مئی کو قومی اسمبلی میں کمیٹی تشکیل دینے کے لیے تحریک پیش کریں گے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے شاہد خاقانان عباسی نے کہا کہ ہمیں پہلے دن سے ہی نیب پر تحفظات ہیں، ہم نے نیب کے حوالے سے سوال کیے اب ان کی کڑیاں بھی ملنا شروع ہوگئی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان کا خیبرپختونخوا میں احتساب سب نے دیکھ لیا، آج چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے اور ان پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ وہ حکومت کی کرپشن چھپائے، اب حقائق پاکستان کے عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔

فقیر عنایت برڑو کی گرفتار ی قابل مذمت ہے ‘ سردار عبدالرحیم

ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی سے بھاگنا ثابت کرے گا کہ دال میں کچھ کالا ہے، آج تک حقائق کے مطابق دال پوری کالی نظر آرہی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • پریس کانفرنس:مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ...

    Jul 06, 2019 | 16:51
  • افغانستان کا ایران میں افغان مزدوروں کے قتل کی عالمی ...

    Jun 15, 2020 | 10:20
  • اپوزیشن لیڈر کا  سانحہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ...

    Dec 11, 2019 | 23:11
  • پارٹی گرل دنانیر مبین زلمی کو سپورٹ کرنے  اسٹیڈیم  پہنچ ...

    Feb 21, 2021 | 17:14
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور ...

    Feb 25, 2021 | 22:08
  • ہمارے پاس پرائیویٹ بلڈرز کی اسکیم جمع ہوئی ہے جو 25 لاکھ میں ...

    Feb 25, 2021 | 21:59
  • وزیر اعظم کی ذخیرہ اندوز و منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی ...

    Feb 25, 2021 | 21:46
  • گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ ...

    Feb 25, 2021 | 21:10
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

    Feb 25, 2021 | 21:02
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • 1

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 2

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 3

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 4

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 5

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • نظامی برادران، کلمہ حق گو  

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی…اپنے بھی خفا مجھ سے 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی مرحوم سے قربتیں باتیں

    Feb 25, 2021
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  • ستارہ ٔ صحافت 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی …میدان صحافت کا بے باک مجاہد

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی (مرحوم) ہمہ جہت شخصیت 

    Feb 25, 2021
  • تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی … بحیثیت صحافی 

    Feb 25, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۲)

  • 2

    الکتاب (۱)

  • 3

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 4

    صبر کی جزاء

  • 5

    حکمت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ریاست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خیال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیرِ

  • 3

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 4

    ابلیس

  • 5

    علامہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 5

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

  • 2

    پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

  • 3

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 4

    پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست

  • 5

    حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے: وائٹ ہاوس

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group