لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا مستعفی ہونے کا اعلان...تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے 7جون کو عہدہ چھوڑ دیں گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38