کوئٹہ میں پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 2نمازی شہید جبکہ 15افراد زخمی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ دھماکے کے بعد کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024