Infinix لایا اس رمضان غیر معمولی ڈسکائونٹ
کراچی ( کامرس ڈیسک) برکتوں والا مہینہ، رمضان کا آغاز ہوچکا ہے ، اور Infinix اپنے تمام ٹاپ اسمارٹ فون پر زبردست رعایت کی پیشکش کے ذریعے مختلف انداز میں اس کا خیر مقدم کررہا ہے ۔ چونکہ ہر کوئی آنے ولی عید پر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے لئے پسند کرتا ہے ، یہ انہیں حیرت انگیز قیمت پر اپنا پسندیدہ اسمارٹ فون حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ چونکہ قابل غور رعایت پہلے پیش کی جاچکی ہے اس کے علاوہ اگر کوئی Infinix کی جانب سے ایک آن لائن سیلنگ پلیٹ فارم Infinix ویب سائٹ سے کسی بھی ماڈل کی خریداری کرتا ہے تو کُل رقم سے 500 روپے مزید کم کردئے جائیں گے ۔ Infinix کا رمضان پروموشن تمام ٹاپ Infilix اسمارٹ فون ماڈل دلکش پرائس پر 20 مئی سے 7 جون ، 2019 ء تک دستیاب ہونگے ۔ تمام ماڈل رعایتی قیمت پر آن لائن اور آف لائن پروموشن کے اختتام تک دستیاب ہوں گے ۔