پاکستان اورفرانس نے دونوں ملکوں کے درمیا ن تجارت کووسعت دینے اوراقتصادی تعلقات کوفروغ دینے کی ضرورت پرزوردیا۔یہ اتفاق رائے مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورفرانس کے سفیرMarc Barety کے درمیان اسلام آباد میں ایک ملاقات کے دوران ہوا۔فریقین نے دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق امورپربھی تبادلہ خیال کیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024