شاداب خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کرینگے
ْؑملتان (سپورٹس ڈیسک) کیریبیئن پریمیئر لیگ کے گزشتہ سیزن میں شرکت سے محروم رہ جانے والے شاداب خان اس بار گیانا ایمازون واریئرز کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پہلے راؤنڈ میں منتخب ہونیوالے ہر کرکٹر کو ایک لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر جیب میں ڈالنے کا موقع ملے گا ۔