بے آبرو کی گئی لڑکی نے کیس لڑنے کیلئے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ روات کے علاقے میں تین پولیس اہلکاروں اور ان کے ایک ساتھی کے ہاتھوں بے آبرو کی گئی 20 سالہ لڑکی نے اپنا کیس لڑنے کیلئے وکلاء کی خدمات حاصل کرلیں رفیعہ اعظم کے ملزمان پولیس کی حراست میں زیر تفتیش ہیں ۔