لڑکی ، بچہ اور ایک مرد اغواء
لڑکی ، بچہ اور ایک مرد اغواءراولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں ایک لڑکی ، ایک بچہ اور ایک مرد اغواء کرلئے گئے تھانہ ائرپورٹ کو امجد نے بتایا کہ مدعی کی بیٹی کو ملزمان حبیب وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے تھانہ صدر بیرونی کو ثمینہ نے بتایا کہ مدعیہ کے شوہر عمران کو ظفر اقبال وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے 9 سالہ بچے نور آغا اغواء ہوگیا ۔