ایمان
ہمارا نعرہ ’’اتحاد‘‘ ایمان اور نظم‘‘ ہو جانا چاہئے۔ میں مسلمانوںسے درخواست کروں گا کہ وہ ایک منظّم، باعظمت ، باوقار اور تربیت یافتہ قوم کی طرح اپنی تمام قوتوں کو ایک مرکز پر مجتمع کریں۔ تاکہ مسلمانوں کی اس زندہ و جاوید قوم کو اپنے درخشندہ ماضی اور تاریخی روایات کے مطابق عظمت و سر بلندی حاصل ہو سکے۔
(پیغام عید۔ 29 اگست1946ئ)