چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے‘ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی شہید کرنل سہیل عابد کے گھر آمد۔ چیئرمین سینٹ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ نے کہا کہ کرنل سہیل عابد جیسے جوانوں پر فخر ہے۔ شہداءکی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024