کراچی میں چھ دن رہنے والے ہیٹ ویو کے سلسلہ ختم ہو گیا ، جس کے بعد شہر میں گرمی کی شدت میں کمی ا? گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ا?ج گرمی کی شدت میں تین سے چار ڈگری کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت اٹھائیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت چھتیس سے سینتیس ڈگری سینٹی گرید رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعے کے رو درجہ حرارت سینتیس سے انتالیس ڈگری جبکہ ہفتے کہ چھتیس اور اڑتیس ڈگری سینٹی کریڈ رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تک کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری تھی۔اس سے قبل سیکریٹری ہیلتھ سندھ نے فیصل ایدھی کی جانب سے کراچی میں حالیہ ہیٹ ویو کے دوران پینسٹھ افراد کی اموات کی خبر کی تردید کی تھی
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024