گیسٹرو وانٹرائٹس کے 201 مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں لایا گیا
ملتان (وقائع نگار) گیسٹروانٹرائٹس کے 201 مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں لایا گیا۔155مریضوں کو داخل کیا گیا دیگر کو علاج کے بعد حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا۔ نشتر ہسپتال میں 79 ‘ چلڈرن کمپلیکس میں 84 ‘ شہباز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال38 مریض لائے گئے۔