نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر13 میں سکیورٹی گارڈز اور مریضوں کے لواحقین میں جھگڑا
ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر13 میں سکیورٹی گارڈز اور مریضوں کے لواحقین میں جھگڑا ہو گیا۔ مبینہ طور پر سکیورٹی گارڈ نے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بنایا تاہم وہاں موجود دیگر لوگوں نے معاملہ جلد رفع دفع کرا دیا۔